Aalo Kheer Recipe in Urdu

Aalo Kheer Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aalo Kheer Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aalo Kheer Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3339

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amna Iqbal from
آلو کی کھیر (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔ تین عدد
  2. دودھ ۔۔ دو لیٹر
  3. چھوٹی الائچی پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  4. کھویا ۔۔ ایک کپ
  5. چاندی کا ورق ۔۔ ایک عدد
  6. چاول ۔۔ 4/3 کپ
  7. پستہ ۔۔، بادام ۔۔ 4/3 کپ
  8. کنڈ نسڈ ملک ۔۔ ایک ڈبہ
  9. کیوڑا ایسنس ۔۔ چند قطرے
METHOD
  • دودھ کو پندرہ منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں چاول، آلو اور چھوٹی الائچی کا پاؤڈر ڈال کر اتنی دیر تک پکائیں کہ آلو اور چاول اچھی طرح مکس ہوجائیں۔ اب اس میں کھویا اور کنڈ نسڈ ملک ڈالیں اور پانچ منٹ تک مزید پکنے دیں۔ سرونگ ڈش میں مزید نکال لیں۔ بادام، پستہ اور کیوڑہ ایسنس سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions