Aaloo Bhaji Recipe in Urdu

Aaloo Bhaji Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aaloo Bhaji Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aaloo Bhaji Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3788

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Javeriya Ahemad from
آلو بھاجی (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔ آدھا کلو
  2. کٹی لال مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  3. میتھی دانہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  4. تیل ۔۔ چھ کھانے کے چمچ
  5. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  6. تل ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  7. لہسن(چوپ) ایک چائے کا چمچ
  8. اجوائن ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  9. چینی ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  10. املی جا گودا ۔۔ آدھا کپ
  11. پانی ۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • آلو بھاجی بنانے کے لئے سب سے پہلے تیل گرم کر کے اس میں تل، میتھی دانہ ڈال کر کڑکڑائیں پھر اس میں آلو کو کیوب کی شیپ میں کاٹ کر دال دیں اور ساتھ ہی کٹی لال مرچ لہسن چوپ، اجوائن، چینی، نمک اور املی کا گودا شامل کردیں۔ اسکے بعد پانی ڈال کر آلو کو گلالیں اور ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions