Afghani Pulao Recipe In Urdu

Afghani Pulao Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Afghani Pulao Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Afghani Pulao Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Afghani Pulao Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 00:45

comments Comments

0

reviews Views

758

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amaan from karachi
افغانی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. چکن بوٹی_____ 700 گرام
  2. چکن سٹوک _____ 2 عدد
  3. باسمتی چاول_____ 3 کپ
  4. پیاز(چوپ) _____ 2
  5. ایلایچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  6. زیرہ_____ آدھ چائے کا چمچ
  7. لونگ_____ آدھ چائے کا چمچ
  8. بڑی ایلایچی_____ 2 عدد
  9. دار چینی_____ 2 عدد
  10. سبز ایلایچی_____ 5
  11. زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  12. کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  13. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  14. لہسن (چوپ) _____ 1کھانے کا چمچ
  15. گاجر_____ 1 کپ
  16. کشمش_____ ایک چوتھائی کپ
  17. چینی_____ ایک چوتھائی کپ
  18. بادام _____100 گرام
  19. دہی_____ ایک کپ
  20. کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
METHOD
  • ایک پین میں تین کھانے کے چمچ تیل لیں اس میں گاجر، چینی، کشمش، بادام ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکا لیں۔ اور ایک بر تن میں الگ کر لیں۔ اب ایک پین میں تین کھانے کے چمچ کھانے کا تیل لیں اس میں پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، گرم مصالحہ، ہری مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ تک فرائی کر لیں۔ اب اس میں چکن سٹوک ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک فرائی کر لیں۔ اب اس میں نمک، زیرہ پاؤڈر، دھنیاپاؤڈر، دہی، چینی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اب اس میں سے فرائی کیا ہوا چکن نکال لیں۔ اور تین کپ پانی ڈال دیں۔ اب اس میں چکن سٹوک ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ اب اس میں چاول ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں۔ اب اس میں فرائی کیا ہوا چکن ڈال دیں اور دس سے پندرہ منٹ تک ڈھک کر دم دیں۔ اب اس میں فرائی کی ہوئی گاجر، بادام، کشمش ڈال کر دو منٹ تک دم دیں۔ اب اس کو ایک ٹرے میں نکال لیں اور اس پر فرائی کی ہوئی گاجر اور کشممش بادام سے گارنش کر لیں۔ آپکی مزے دار کابلی پلاؤ تیار ہے۔
Reviews & Discussions