All Green Soup Recipe in Urdu

All Green Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete All Green Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the All Green Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5865

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf from Rawalpindi
آل گرین سوپ (INGREDIENTS)
  1. پالک دو سوگرام
  2. سلاد ایک گٹھی
  3. سبز پیاز دو گٹھے
  4. مارجرین ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
  5. پانی آدھا پونڈ
  6. سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  7. کرم کلا(بند گوبھی) آدھا پھول
  8. سبزدھنیا آدھا گٹھی
  9. گھی ایک کھانے کا چمچ
  10. نمک ڈیڑھ چائے کا چمچہ
  11. یخنی ایک پونڈ
  12. سسیم آئل دو چائے کے چمچے
METHOD
  • تمام سبزیوں کو باریک کاٹ کر اچھی طرح دھولیں۔ ایک سوس پین میں سبزیاں مارجرین نمک اور پانی ڈالیں۔ اس کو جوش دلائیں اور پندرہ منٹ تک ابلنے دیں۔ اب اس کو ایک گرائنڈر میں ڈال کر ڈیڑھ منٹ تک گرائنڈ ہونے دیں اور پھر اس کو پھینٹنے والے آلے سے نکال کر سوس پین میں ڈال دیں۔ اب اس یخنی میں اور سویا سوس شامل کر دیں اور سوپ کے پیالے انڈیل دیں، اس میں سیسم آئل چھڑک کر پیش کر یں۔
Reviews & Discussions