Aloo Boonda Recipe in Urdu

Aloo Boonda Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Boonda Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Boonda Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

3469

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Maida Jameel from
آلو بوندا (INGREDIENTS)
  1. (آلو دو عدد ﴿اُبلے اور کچلے ہوئے
  2. (ہری مرچ دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  3. (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  4. بیسن ایک کپ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  7. (گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسا ہوا
  8. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  9. تیل فرائی کرنے کے لیے
METHOD
  • پہلے پسی لال مرچ، پسا گرم مصالحہ، باریک کٹا ہرادھنیا اور باریک کٹی ہری مرچ کو کچلے ہوئے آلوؤں کے ساتھ اچھی طرح ملائیں۔
  • پھر اُن کے چھوٹے چھوٹے بالز بنالیں۔
  • ایک پیالے میں بیسن، ہلدی، نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر ملائیں۔
  • اب تھوڑا تھوڑا پانی ملا کر بیٹر بنالیں۔
  • بالز کو بیٹر لگا کر ڈیپ فرائی کریں۔
  • آلو بوندا کو چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions