Aloo Broccoli Aur Lal Mirch

Aloo Broccoli Aur Lal Mirch is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Broccoli Aur Lal Mirch with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Broccoli Aur Lal Mirch from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Aloo Broccoli Aur Lal Mirch

Person Person

4 persons

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

750

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
آلو، بروکلی اور لال مرچ (INGREDIENTS)
  1. •آلو_____ آدھ کلو
  2. •آئل_____ تین کھانے کا چمچ
  3. •مکھن_____ چوتھائی پیالی
  4. • پیا_____ز (باریک کٹا ہوا) ایک چھوٹا
  5. •لال مرچ_____ (کشمیری) بیج کے بغیر اور چوکور کٹی ہوئی ایک
  6. •بروکلے_____ (پھول) ایک پاؤ
  7. •ادرک کا ٹکڑا_____ (کترا ہوا) ایک انچ
  8. •نمک اورمرچ_____ حسب ضرورت
METHOD
  • آلوؤں کو چھیل لیں اور ان کے آدھا انچ چھوٹے ٹکڑے کر لیں تیل گرم کر یں اور آلو فرائی کر یں اور ان کو 8منٹ تیز آنچ پر پکا لیں حتیٰ کہ آلو خستہ ہو جائیں اور گل جائیں تیل نکال لیں اور آلوؤں میں مکھن ڈالیں جب پگھل جائے تو پیاز اور کشمیری مرچ ڈالیں، 2منٹ پکائیں بروکلے کے پھول اور ادرک ڈالیں، 2منٹ پکائیں دھیان رکھیں کہ آلو ٹوٹنے نہ پائیں حسب منشانمک اور کالی مرچ ڈالیں اور گرم گرم کھائیں
Reviews & Discussions