Aloo Chiken Mix Pakorey Recipe in Urdu

Aloo Chiken Mix Pakorey Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Chiken Mix Pakorey Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Chiken Mix Pakorey Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

15694

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
آلو + چکن مکس پکوڑے (INGREDIENTS)
  1. آلو 3 عدد درمیانی سائز کے اُبال کر میش کرلیں ۔
  2. بون لیس چکن آدھا پاؤ ( بوائل کر کے باریک ریشے کرلیں )
  3. ہری مرچ 5 عدد باریک کتری ہوئی ۔
  4. ہرا دھینا تھوڑا سا باریک کترا ہوا ۔
  5. پسی ہوئی سرخ مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچہ ۔
  6. نمک حسبِ ضرورت ۔
  7. بیسن 4 کھانے کے چمچے ۔
  8. انڈہ ۔ 1 عدد ۔
  9. پسی ہوئی سرخ مرچ چٹکی بھر ۔
  10. نمک حسبِ ضرورت ۔
  11. آئل حسبِ ضرورت ۔
METHOD
  • میش کیئے ہوئے آلو میں چکن کے ریشے ہرا دھینا ، ہری مرچ ، پسی سرخ مرچ اور نمک ملا کر اچھی طرح مکس کرکے چھوٹے سائز کے کباب بنا لیں ، اب بیسن میں انڈہ اور نمک مرچ شامل کر کے پیسٹ بنائیں پانی کی ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی بھی پیسٹ میں شامل کر لیں ، اب آلو کے کباب بیسن میں ڈبو کر فرائی کرلیں اور مزے سے کھائیں ۔ اس پکوڑے کے ساتھ ہری مرچوں والی دہی مزہ دیتی ہے ۔ ایک پیالی دہی میں 4 یا 5 ہری مرچ اور حسبِ ضرورت نمک ڈال کر بلینڈ کرلیں اور پکوڑے کے ساتھ مزے سے کھائیں ۔
Reviews & Discussions