Aloo Ke Seekh Kabab Recipe

Aloo Ke Seekh Kabab Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Ke Seekh Kabab Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Ke Seekh Kabab Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

580

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kishwar from khi
آلو کے سیخ کباب (INGREDIENTS)
  1. آلو ابلے اور باریک کٹے ہوئے 2عدد
  2. باریک کٹی ہوئی گاجریں آدھا کپ
  3. چوپڈ بند گوبھی 1کپ
  4. چوپڈ پیاز 1چوھائی کپ
  5. چوپڈ ہرا پیاز آدھا کپ
  6. باریک کٹی ہوئی چقندر آدھا کپ
  7. دھنیے کے پتے 4کھانے کے چمچ
  8. ادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچ
  9. امچورپاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  10. لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  11. چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  12. نمک حسبِ ذائقہ
  13. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  14. چوپڈ ہری مرچیں 2-3عدد
  15. بریڈ کرمز 3چوتھائی کپ
  16. کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
  17. چٹنی کے اجزاء
  18. کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
  19. بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر 3-4عدد
  20. بھگوئی ہوئی لال مرچیں 2کھانے کے چمچ
  21. نمک حسبِ ذائقہ
  22. کٹا ہوا ذیرہ 1چائے کا چمچ
  23. چاٹ مصالحہ 2چائے کے چمچ
  24. لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  25. املی کا گودا آدھا کپ
  26. شکر 4کھانے کے چمچ
  27. پانی حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک باؤل میں سیخ کباب کے تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب لکڑی کی سیخ پر آئل لگا ئیں او ر تیار کیا ہوا مکسچر اس سیخ پر لگا کر کباب بنا کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں کباب گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
  • چٹنی ترکیب:
  • ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹرڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔ پھر اس میں نمک، لال مر چ پیسٹ، چاٹ مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر اور کٹا ہوا ذیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔ اب اس میں املی کا گودا ڈال کر دو منٹ کے لئے پکائیں۔
Reviews & Discussions