Aloo Matar Shorba Recipe In Urdu

Aloo Matar Shorba Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Matar Shorba Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Matar Shorba Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Aloo Matar Shorba Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:30 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

1522

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Anabia from Sialkot
آلو مٹر شوربہ (INGREDIENTS)
  1. آلو چھوٹے ٹکڑے کٹے ہوئے_____ آدھ کلو
  2. مٹر کے دانے_____ 1 کپ
  3. پکانے کا تیل_____ 2 کھانے کے چمچ
  4. پیاز_____ 1 عدد بڑا
  5. سرخ مرچ پسی ہوئی_____ 1 چائے کا چمچ
  6. تازہ ادرک کٹاہوا_____ 2چائے کے چمچ
  7. تیل_____ 2 چائے کے چمچ
  8. دہی_____ پونا کپ
  9. ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
  10. دھنیا پسا ہوا_____ 2 چائے کے چمچ
  11. گرم پانی_____ 1 کپ
  12. گرم مسالہ_____ 1 چائے کا چمچ
  13. ٹماٹر (چھیل کر کٹے ہوئے) _____ 2 عدد
  14. ہرا دھنیا کٹا ہوا سجاوٹ کیلئے_____ 2 کھانے کے چمچ
  15. نمک_____ حسب ذائقہ
  16. ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی_____ 2 چائے کے چمچ
METHOD
  • پیاز کو چھیل کر موٹا موٹا کاٹ لیں۔ پیاز ادرک کی پیسٹ بنا کر اس میں تھوڑا سا پانی اور نمک مر چ شامل کر لیں ۔اب ایک دیگچی میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کرلیں اور پسا ہوا نمک مرچ ملا پیسٹ تین یا چار منٹ تک بھونیں ۔ ہلدی اور دھنیا بھی شامل کر لیں اور بھونیں ۔ بھنے ہوئے مصالحے میں مٹر اور آلو ڈال کر ایک کپ پانی بھی شامل کر دیں اور پانچ دس منٹ تک پکنے دیں ۔ جب مٹر آلو پانچ منٹ تک پک جائیں تو ٹماٹر اور دہی بھی پھینٹ کر شامل کر دیں اور مزید پانچ منٹ پکائیں ۔ یہاں تک کہ شوربہ مصالحہ کی طرح گاڑھا ہو جائے ۔ کٹا ہوا دھنیا اور گرم مصالحہ آلو مٹر شوربے پر چھڑک کر ڈھکن بند کر دیں اور آنچ بھی چند منٹ کے بعد بند کر دیں۔ آلو مٹر تیار ہے۔
Reviews & Discussions