Aloo Methi Recipe In Urdu

Aloo Methi Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Methi Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Methi Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Aloo Methi Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:15 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

788

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Faryal from Sialkot
آلو میتھی (INGREDIENTS)
  1. 3 کپ_____ تازہ میتھی کے پتے۔
  2. 4 کھانے کے چمچ_____ آئل۔
  3. 1 چائے کا چمچ_____ زیرہ۔
  4. 1 چائے کا چمچ_____ لہسن کٹا ہوا۔
  5. 1 چائے کا چمچ_____ ادرک کٹا ہوا۔
  6. نمک_____ حسبِ ذائقہ۔
  7. 2 عدد_____ سالم خشک سرخ مرچیں
  8. 1 کپ_____ آلو ابلے اور چھیلے ہوئے۔
  9. 1 چائے کا چمچ_____ سبز مرچیں کٹی ہوئی۔
  10. 2 چائے کے چمچ_____ پسا ہوا سوکھا دھنیا۔
  11. 1 چائے کا چمچ_____ پسی ہوئی ہلدی۔
  12. 1 چائے کا چمچ_____ ہینگ۔
METHOD
  • میتھی کے پتوں کو دھوئیں۔ میتھی کے پتوں کو کاٹ لیں۔ ان پر کسی قدر نمک چھڑک دیں۔ انہیں تقریباً 1 گھنٹہ تک ایک جانب رکھ دیں۔ ان کا تمام تر پانی نچوڑ لیں۔ پانی نچوڑنے کے بعد انہیں ایک جانب رکھ دیں۔ ایک پین میں آئل گرم کریں۔ آئل میں زیرہ شامل کریں۔ زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں لہسن۔ادرک۔ نمک۔ سرخ مرچیں اور آلو شامل کریں۔ تقریباً 5 منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں۔ میتھی کے پتے۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا۔ پسی ہوئی ہلدی اور ہینگ شامل کریں۔ بخوبی یکجا کریں۔ ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں۔ دھیمی آنچ پر 10 منٹ تک کے لیے پکائیں۔ گرما گرم کھانے کے لیے پیش کریں۔
Reviews & Discussions