Aloo Or Gobi Ka Salad Recipe in Urdu

Aloo Or Gobi Ka Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Or Gobi Ka Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Or Gobi Ka Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

7730

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saima from Rawalpindi
آلو اور گوبھی کا سلاد (INGREDIENTS)
  1. گوبھی کا پھول ایک درمیانہ
  2. آلو دو درمیانہ
  3. سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  4. سفید زیرے کے بیج ضرورت کے مطابق
  5. پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  6. لیموں کا رس ایک عدد
  7. تیل ایک کھانے کا چمچ
  8. نمک اور تازہ پسی ہوئی کالی مرچ حسب ضرورت
METHOD
  • گوبھی کے پھول الگ کر لیں۔ آلوؤں کو چھیل کر چوکور ٹکڑے بنا لیں۔ ایک بڑے برتن میں پانی ابال کر اس میں گوبھی اور آلوؤں کو 8منٹ کے لئے گلا لیں۔ ایک نان سٹک فرائینگ پین میں زیرہ بھون لیں، ایک منٹ بعد بھنا ہوا زیرہ ایک پیالے میں ڈالیں اور اس میں پسا ہوا دھنیا اور سرخ مرچ شامل کر یں۔ نمک اور کالی مرچ ڈالیں۔ لیموں کا رس اور آئل ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر یں۔ سبزیوں کا پانی نکال دیں اور انہیں سرخ مرچ کے آمیزہ میں اچھی طرح مکس کر یں۔ اس سلاد کو روٹی اور چاولوں کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے۔
Reviews & Discussions