Avocado Chicken

Avocado Chicken is regarded among the popular dishes. Read the complete Avocado Chicken with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Avocado Chicken from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Avocado Chicken

Person Person

3-4 persons

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1820

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
ایوا کاڈو چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ_____ دو عدد باریک کٹے ہوئے
  2. مکھن_____ دو کھانے کے چمچ
  3. لہسن کے جوئے_____ دو سے تین عدد کٹے ہوئے
  4. ہری پیاز_____ ایک عدد
  5. لیموں کا چھلکا_____ آدھا چائے کا چمچ
  6. میدہ_____ ایک کھانے کا چمچ
  7. نمک_____حسب ذائقہ
  8. کالی مرچ_____ آدھا چائے کا چمچ کٹی ہوئی
  9. دودھ_____ آدھا کپ
  10. کریم چیز_____ دو سے تین کھانے کے چمچ
  11. ایوا کاڈو گرین_____ ایک عدد
  12. لیموں کا رس_____ دو سے تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • 1. پہلے چکن بریسٹ کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔ 2. اب ایک کڑاہی میں مکھن گرم کرکے لہسن کے جوئے، ہری پیاز اور چکن شامل کرکے اتنا فرائی کریں کہ چکن کا کچا پن دور ہوجائے۔ 3. پھر اس میں لیموں کا چھلکا، میدہ، نمک اور کٹی کالی مرچ شامل کرکے دو سے تین منٹ تک مزید پکائیں۔ 4. اب اس میں دودھ اور کریم چیز شامل کرکے تین سے چار منٹ تک مزید پکائیں۔ 5. جب سوس گاڑھی ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ 6. اب ایواکاڈو کو ایک کے دو کرکے درمیان سے گٹھلی نکالیں اور اسے چھیل کر اس پر لیموں کے رس چھڑک دیں۔ 7. اب سلائس کرکے پلیٹر پر لگائیں اور درمیان میں پکی ہوئی چکن رکھ کر سرو کریں
Reviews & Discussions