Badal Jaam Recipe in Urdu

Badal Jaam Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Badal Jaam Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Badal Jaam Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4023

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
بادل جیم (INGREDIENTS)
  1. بینگن ----- ایک پاؤ (گول والے)
  2. ٹماٹر ------ آدھا کلو (چوپڈ)
  3. پیاز ----- ایک عدد بڑی
  4. ادرک لہسن کا پیسٹ ------ دو کھانے کے چمچ
  5. لیموں کا جوس ------ دو کھانے کے چمچ
  6. لال مرچ پاؤڈر ------- آدھا کھانے کا چمچ
  7. ہرا دھنیا ------ آدھی گڈی (چوپڈ)
  8. دہی ----- آدھا کلو
  9. چاٹ مصالحہ ------ حسب منشا
  10. نمک ------ حسب ذائقہ
  11. تیل ------ حسب ضرورت
METHOD
  • بینگن کو گول سلائس میں کاٹ لیں- پھر ان کو ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں- ایک گریس ٹرے میں بینگن کے سلائس سیٹ کریں اور اوپر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں- ٹماٹر سوس کے لیے پین میں تیل گرم کریں پیاز ڈال کر سنہری کریں- اب لہسن اور ادرک ڈالیں اور ایک منٹ کے بعد ٹماٹر٬ نمک اور لال مرچ شامل کر کے بھونیں اور ساس تیار کریں- یہ سوس ہر بینگن کے اوپر پھیلا کر ٹرے کو فوائل سے کور کردیں اون میں ایک سو ساٹھ ڈگری پر پانچ منٹ پکائیں دہی سوس کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions