Badam Ka Sharbat

Badam Ka Sharbat is regarded among the popular dishes. Read the complete Badam Ka Sharbat with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Badam Ka Sharbat from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Badam Ka Sharbat

Person Person

4-5 persons

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1796

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
بادام کا شربت (INGREDIENTS)
  1. بادام_____ دو سو گرام
  2. چینی_____ چھ سو گرام
  3. پانی_____ تین کپ
  4. اِ لائچی کے دانے_____ چھ عدداِ لائچی
METHOD
  • بادام کو گرم پانی میں دو گھنٹے کے لیے بھگو ئیں اور چھلکے اُتار لیں ۔
  • گرائینڈر میں بادام ، اِ لائچی کے دانے اورپانی(ایک کپ ) ڈال کر گرائینڈ کر یں اور چھان لیں ۔
  • اب شیرا بنانے کے لیے دوکپ پانی میں چھ سو گرام چینی ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکا لیں ۔
  • اب گرائینڈ کیاہوا بادام کا مکسچر شیرے میں ڈال کر آٹھ سے دس منٹ گاڑھا ہونے تک پکائیں اور ٹھنڈا کر کے بوتل میں ڈال لیں ۔
  • آپکا مزیدار شربتِ بادام تیار ہے ۔
  • چار سے چھ چمچ فی جگ استعمال کر یں ۔
  • ٹھنڈا کر کے پیش کریں ۔
Reviews & Discussions