Baigan Masala Fry Recipe in Urdu

Baigan Masala Fry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Baigan Masala Fry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Baigan Masala Fry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

11407

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zehra Munnawer from
بیگن مصالحہ فرائی (INGREDIENTS)
  1. بیگن ۔۔ پانچ عدد
  2. خشک دھنیا ۔۔۔ دو کھانے کے چمچے
  3. دار چینی ۔۔ ایک عدد
  4. لونگ ۔۔ تین عدد
  5. بادیان کا پھول ۔۔ ایک چھوٹا
  6. ہلدی پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  7. لال مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  8. نمک ۔۔ حسب ذوق
  9. تازہ دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  10. املی کا گودا ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  11. رائی دانہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  12. زیرہ ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ
  13. ماش کی دال ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  14. کوکنگ آئل ۔۔ آٹھ کھانے کے چمچے
METHOD
  • ایک فرائی پین میں تمام مصالحہ جات کع ہلکی آنچ پر بھونیں۔ پھر ٹھنڈا کر کے گرائنڈر میں پیس لیں۔ بیگن کع دھو کے بڑے کیوبز میں کاٹ لیں۔ ایک پین میں تیل گرم کر کے رائی دانہ، زیرہ اور ماش کی دال فرائی کریں۔ جب رائی دانہ کڑکڑانے لگے تو بیگن اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کر کے پین کو ڈھک دیں۔ اگر ضرورت پڑے تو ہلکا پانی کا چھینٹا دیں۔ ساتھ پسا مصالحہ اور نمک ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں۔ اب اس میں لال مرچ پاؤڈر، ہلدی اور باریک کٹا دھنیا شامل کر لیں۔ آخر میں املی کا گودا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ تیار ہونے پر گرم گرم اسٹیم رائس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions