Banana Chocolate Cake Recipe in Urdu

Banana Chocolate Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Banana Chocolate Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Banana Chocolate Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

14125

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
بنانا چاکلیٹ کیک (INGREDIENTS)
  1. کیلے ۔۔ دو عدد(نرم اور پکے ہوئے)
  2. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  3. کوکو پاؤڈر ۔۔ ایک چمچ
  4. ماجرین ۔۔ آدھا پاؤ
  5. انڈے ۔۔ تین عدد
  6. جاکلیٹ ۔۔ سو گرام
  7. مکھن ۔۔ آدھا پاؤ
  8. دودہ ۔۔ چائے کے دو چمچ
  9. بسکسٹ ۔۔ دو پیکٹس
METHOD
  • کیلوں کو کاٹ کر اس کے پیسیز کر لیں۔ ایک بڑے پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور کوکو پاؤڈر بھی شامل کر لیں۔ اچھی طرح ملانے کے بعد ماجرین چینی اور انڈے شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں یہاں تک آمیزے میں جھاگ سی بن جائے پھر کیلے کا آمیزہ اس میں شامل کر دیں۔ کیک بنانے کے سانچے میں چائے کا ایک چمچ تیل لگا کر اچھی طرح چکنا کر لیں اور پھر تمام اجزاء اس میں ڈال کر چاروں طرف سے سطح ہموار کرلیں اور ایک چکنے فوائل سے اسے بند کر لیں۔ اس آمیزے کو اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر یا 350 ڈگری فارن ہائیٹ پر 45 منٹ تک بیک کرلیں۔ ساس کے لئے ایک چاکلیٹ اور مکھن کو ایک گرم پانی کے برتن میں پیالے کو رکھ کر پھگلایئں پھر اس میں دودہ ملالیں اور پھر کچھ دیر گرم ریں کیک بیک ہونے پر یہ ساس اوپر سے ڈال دیں۔ آپ چاہیں تو اسے بسکٹ ااور کیلے سے بھی سجا سکتی ہیں اور پھر آپ اسے سرو کر سکتے ہیں۔
Reviews & Discussions