Banana Ki Pudding Recipe in Urdu

Banana Ki Pudding Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Banana Ki Pudding Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Banana Ki Pudding Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

24660

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanam from Quetta
کیلے کی پڈنگ (INGREDIENTS)
  1. کیلے تین یا چار
  2. دودھ ایک لٹر
  3. انڈے چار عدد
  4. چینی ایک پاؤ
  5. ایسنس ضرورت کے مطابق
METHOD
  • انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ الگ کر لیں پہلے ایک ایک کر کے پھینٹیں پھر ایسنس ملا کر دونوں کو اکٹھا پھینٹیں۔ دودھ کو پتیلے میں ڈال کر آگ پر رکھیں اور پکنے دیں جب آدھا رہ جائے تو اس میں کیلے کے گودے کو ملیدہ بنا کر شامل کر دیں۔ انڈوں کا ملغوبہ بھی اسی میں ڈالیں اور خوب پھینٹیں،مہر چیز کو جتنا پھینٹیں گے اسی قدر لذت میں اضافہ ہوگا اس سارے ملغوبے کو پڈنگ کے سانچے میں ڈالیں، دیگچے میں نصف کے قریب پانی ڈالیں اور سانچے کو یوں اس میں رکھیں کہ آدھا ڈوبارہے اسے چولہے پر چڑھا دیں سانچے کو مضبوطی سے بند رکھیں اور دیگچے کو بھی وزن دار ڈھکنے سے ڈھکیں، آدھ گھنٹے تک مدہم آنچ پر پکنے دیں۔ پڈنگ تیار ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈی ہونے دیں، پھر کسی ڈش میں انڈیل لیں اورموسمی پھلوں کو کاٹ کر کناروں پر رکھ لیں۔
Reviews & Discussions