BBQ Tikka Biryani

BBQ Tikka Biryani is regarded among the popular dishes. Read the complete BBQ Tikka Biryani with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the BBQ Tikka Biryani from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

BBQ Tikka Biryani

Person Person

as desired

time Time

0:40 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

923

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amber from Bhawalpur
باربی کیو تکہ بریانی (INGREDIENTS)
  1. بیف ایک کلو
  2. سرکہ چار کھانے کے چمچ
  3. لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
  4. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  5. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  6. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. اورنج رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  9. تیل ایک چوتھائی کپ
  10. دہی ایک کپ
  11. لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  12. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  13. دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  14. پیاز دو عدد (کٹی ہوئی)
  15. ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے)
  16. ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا)
  17. پودینہ کے پتے پندرہ عدد
  18. ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی)
  19. تیل ایک کپ
  20. چاول آدھا کلو (ابلے ہوئے)
  21. ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  22. نمک دو چائے کے چمچ
METHOD
  • بیف کو سرکہ، پسی لال مرچ، پساگرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کالی مرچ، اورنج رنگ اور ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک لگاکر تیس منٹ کے لیے رکھ دیں
  • پھر فرائنگ پین میں تیل ڈال کر بیف کو بیس منٹ کے لئے پکالیں، یہاں تک کہ بیف گل جائے
  • آخر میں کوئلے سے دم دیں
  • تیل گرم کرکے اس میں پیاز پندرہ منٹ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہوجائیں
  • اب ان میں باریک کٹے ٹماٹر شامل کریں
  • ساتھ ہی پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا بھی ڈال کر اچھی طرح بھونیں
  • اب اس میں ایک کپ دہی ڈال کر بھونیں اور بیف کے ساتھ ہرا مصالحہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں
  • پھر الگ سے چاولوں کو دو چائے کے چمچ نمک اور ثابت گرم مصالحے کے ساتھ تین چوتھائی ابال لیں
  • آخر میں مصالحے پر چاولوں کی تہہ بنائیں اور دم پر رکھیں
Reviews & Discussions