BBQ Tikka Pulao

BBQ Tikka Pulao is regarded among the popular dishes. Read the complete BBQ Tikka Pulao with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the BBQ Tikka Pulao from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

BBQ Tikka Pulao

Person Person

as desired

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

495

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amber from Bhawalpur
باربی کیو تکہ پلائو (INGREDIENTS)
  1. بیف 500گرام
  2. چاول 600گرام
  3. نمک حسبِ ذائقہ
  4. پیاز ایک عدد
  5. ہری مر چ دو عدد
  6. ثابت گرم مصالحہ 5گرام
  7. ٹماٹر چار عدد
  8. دہی آدھا کپ
  9. لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  10. لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  11. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  12. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  13. ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
  14. ادرک لہسن پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  15. دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  16. زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  17. مکھن ایک چائے کا چمچ
  18. کھانے کا تیل حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک برتن میں بیف لیں اوراس میں نمک ،لال مرچ پاؤڈر ،کُٹی ہوئی لال مرچ ،ہلدی ،لیموں کا رس ،ادرک لہسن پیسٹ ،دہی اوردو کھانے کے چمچ کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اورایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔اب گرل پرتھوڑا سا کھانے کا تیل لگائیں اور تیار کیا ہوابیف اس پرگِر ل کر لیں ۔
  • ایک دیگچی میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں پیاز ،ثابت زیرہ ،ہری مرچ اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر یں ۔براؤن ہونے پر اس میں ٹماٹر ،دہی ،نمک ،لال مرچ پسی ہوئی ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،گارنش (ادرک ،ہرا دھنیا ،ہری مرچ )اورگِرل کیا ہوا بیف ڈال کر پانچ سے سات منٹ تک بھونائی کر یں ۔اب اس میں یخنی ڈال کر اُبال لیں اور اس میں چاول ڈال کر تھوڑا پانی رہ جانے تک پکائیں ۔
  • اب اس پر ایلومنیم فوائل میں انگارہ اور مکھن رکھ کر بارہ سے پندرہ منٹ دم دیں ۔آپکا مزیدار مرغ تِکہ پُلاؤ تیار ہے ۔
Reviews & Discussions