Beef Haleem

Beef Haleem is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Haleem with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Haleem from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Beef Haleem

Person Person

as desired

time Time

3:00 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

860

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

saira from Hyderabad
بیف حلیم (INGREDIENTS)
  1. بیف( بونلیس) 300گرام
  2. دل چنا 50گرام
  3. چاول 50گرام
  4. دال ماش 50گرام
  5. دل مونگ 50گرام
  6. دل مسور 50گرام
  7. گندم کے دانے 50گرام
  8. نمک حسبِ ضرورت
  9. پانی حسبِ ضرورت
  10. ہلدی ایک کھانے کا چمچ
  11. لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  12. لال مرچ پسی ہوئ یایک کھانے کا چمچ
  13. زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  14. دھنیا پاؤڈرایک کھانے کا چمچ
  15. ہری مر چ ایک کھانے کا چمچ
METHOD
  • ایک برتن میں حسبِ ضرورت پانی لیں اس میں دال چنا،چاول ،دال ماش ،دل مونگ ،دل مسور اور گندم کے دانے ڈال کر ایک گھنٹے کے لیے بھیگو دیں ۔
  • ایک پین میں کھانے کا تیل، نمک اور بیف ڈال کر چار سے پانچ منٹ تک بھون لیں ۔
  • اب ایک ہنڈیا میں پانی ڈالیں اور اس میں فرائی کیا ہوا بیف دال ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ کُٹی ہوئی،لال مرچ پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر اور ہری مرچ ڈال کر تین سے چار گھنٹے کے لیے دم پر رکھ دیں ۔
  • گل جانے پر گھوٹ لیں ۔
  • مزیدار حلیم تیار ہے ۔
Reviews & Discussions