Beef Kofta

Beef Kofta is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Kofta with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Kofta from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Beef Kofta

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

564

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from Rawalpindi
بیف کوفتہ (INGREDIENTS)
  1. بیف قیمہ 500گرام
  2. دھنیا پودینہ آدھا کپ
  3. پیاز(چوپ) 1کپ
  4. ہری مرچ 2-3
  5. خشخاش پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  6. نمک حسبِ ذائقہ
  7. بھونے چنے کا پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
  8. ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  9. ادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچ
  10. دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  11. لال مرچ 1چائے کا چمچ
  12. گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  13. کھانے کا تیل حسبِ ضرورت (فرائی کرنے کے لئے )
  14. گریوی بنانے کے اجزاء:
  15. کھانے کا تیل آدھا کپ
  16. ثابت گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
  17. لہسن ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  18. پیازکا پیسٹ آدھا کپ
  19. ٹماٹر(پِسے ہوئے) آدھا کپ
  20. نمک حسبِ ذائقہ
  21. دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  22. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  23. لال مرچ 1کھانے کا چمچ
  24. دہی 1کپ
  25. پانی 1.5(ڈیڑھ کپ)
  26. ہری مرچ،ہرا دھنیا گارنش
METHOD
  • کوفتے کے سارے اجزاء چوپر میں ڈال کر اچھی طرح باریک کر لیں ۔ اب اس مکسچر سے کوفتے بنا کر فرائی کر لیں ۔ گریوی بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کر لیں ، اس میں ثابت مصالحہ ، ادرک لہسن پیسٹ ، پیاز کا پیسٹ ، پِسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں ۔ اب اس میں نمک، دھنیا پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر، لال مرچ، دہی ڈال کر 5سے7منٹ پکا لیں ۔ اب اس میں تیار کئے ہوئے کوفتے اور پانی ڈال کر 10سے12منٹ تک پکا لیں ۔ ہری مرچ اور ہرے دھنیے کی گارنش کر کے روٹی کے ساتھ سرو کردیں
Reviews & Discussions