Beef Madras Recipes

Beef Madras Recipes is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Madras Recipes with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Madras Recipes from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

371

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

zoobia from khi
بیف مدراس ریسپی (INGREDIENTS)
  1. بیف ----- 1کلو
  2. گھی ----- 1چوتھائی کپ
  3. کوکونٹ کریم ----- 1کپ
  4. دارچینی ----- 3-4عدد
  5. لونگ ----- 7-8عدد
  6. لیموں کا رس 2 ----- چائے کے چمچ
  7. ادرک پیسٹ ----- 1چائے کا چمچ
  8. لہسن پیسٹ ----- 1چائے کا چمچ
  9. چوپڈ پیاز ----- 1کپ
  10. لال مرچ پاؤڈر ----- 1چائے کا چمچ
  11. نمک ----- حسبِ ذائقہ
  12. دھنیا ----- 2کھانے کے چمچ
  13. ذیرہ ----- 1کھانے کا چمچ
  14. ہلدی پاؤڈر ----- 1چائے کا چمچ
  15. ثابت کالی مرچ ----- 1چائے کا چمچ
  16. خشک لال مرچ ----- 7-8عدد
  17. سبز دھنیا ----- گارنش کے لئے
METHOD
  • ایک گرینڈر میں دھنیا، ذیرہ، لال مرچیں، ثابت کالی مرچ اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں۔ اب ایک باؤل میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں بیف، دار چینی اورلونگ ڈال کر بیف گلنے تک پکائیں اور اوپر آنے والے جھاگ کو اتار دیں۔ پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں۔ پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور بیف ڈال کر پکائیں۔ اب اس میں ایک اور آدھا کھانے کا چمچ تیار کیا ہوا مصالحہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، نمک اوربیف یخنی ڈال کر دوسے تین منٹ کے لئے پکائیں۔ پھر اس میں لیموں کا رس اور کوکونٹ کریم ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔ بیف مدراس تیار ہے۔ دھنیے کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions