Beef Pizza Pasta Recipe

Beef Pizza Pasta Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Pizza Pasta Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Pizza Pasta Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

501

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hira from khi
بیف پیزا پاستا (INGREDIENTS)
  1. روتینی پاستا 2کپ
  2. پیاز 1عدد
  3. بیف قیمہ 500گرام
  4. لہسن کی جویں 3عدد
  5. لال شملا مرچ 1چوتھائی کپ
  6. سبز شملا مرچ 1چوتھائی کپ
  7. ٹماٹر 1کپ
  8. اوریگانو 2کھانے کے چمچ
  9. پاستا ساس 4کپ
  10. موزریلا چیز 2-3کپ
  11. پیزا پیپرونی سلائس 28عدد
  12. بیزل کے پتے 3-4عدد
  13. کالا زیتون حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک پین میں پانی نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر پانی ابال لیں۔ اب اس میں پاستا ڈال کر گلنے تک پکائیں اور پاستا ٹھنڈے پانی میں ڈال کر چھان لیں۔ پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں چوپڈ لہسن اور پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک پکائیں۔ اب اس میں بیف ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔ پھر اس میں شملا مرچ اور سبز شملا مرچ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے پکائیں۔ اب اس میں اوریگانو، نمک، کالی مرچ، بیزل کے پتے، ٹماٹر اور پاستا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر گریس کئے ہوئے پین میں پاستا، قیمہ پھر پاستا، قیمہ، موزریلا چیز، پیزا پیپرونی، کالا زیتون اور اوریگانو ڈال کر 180پرپینتیس سے چالیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
Reviews & Discussions