Beef Stew Recipe In Urdu

Beef Stew Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Stew Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Stew Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Beef Stew Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:35 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

1477

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Faizan from karachi
بیف اسٹو (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت (ایک چمچ کے ٹکڑے)_____ آدھ کلو
  2. میدہ_____ 2 کھانے کے چمچ
  3. ویجیٹیبل آئل_____ 2 چائے کا چمچ
  4. پیاز (بریک کٹے ہوئے تقریباً 3 کپ) _____ 2 عدد
  5. لہسن (پسے ہوئے) _____ 2 جوئے
  6. ٹمیٹو پیسٹ_____ 2 چائے کا چمچ
  7. بیف سوپ_____ 2 کپ
  8. مرچ_____ حسب ضرورت
  9. تازہ دھنیا_____ (باریک کترا ہوا) 1 کپ
METHOD
  • بیف کو میدہ سے کوٹ کر یں ایک بڑے نان سٹک پین میں درمیانہ آنچ پر تیل گرم کر یں اور اس میں بیف شامل کر یں اسے 6 منٹ تک پکائیں تاکہ براؤن ہو جائے پھر اسے پلیٹ میں نکال لیں پین میں پیاز ڈالیں اور 6 منٹ تک پکائیں لہسن شامل کر یں اور ایک منٹ پکائیں بیف کو دوبارہ پین میں منتقل کر یں پہلے ٹمیٹو پیسٹ اور پھر سوپ ڈالیں اور کافی سارا پانی ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں9آنچ ہلکی کر دیں اور بیف کو تقریباً 1 گھنٹہ کے لئے گلنے دیں آنچ تیز کر یں اور اوپر سے مرچ ڈال دیں ایک منٹ کے لئے ڈھکنا اتار کر ابالیں کترا ہوا تازہ دھنیا چھڑک کر آرائش کریں
Reviews & Discussions