Beef Wellington Recipe in Urdu

Beef Wellington Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Wellington Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Wellington Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

795

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nusrat from khi
بیف وِلنگٹن (INGREDIENTS)
  1. انڈر کٹ----------------------------(ایک ٹکڑا) ایک کلو
  2. مرغی کی کلیجی------------------- 250گرام
  3. پف پیسٹری کا آٹا------------------- 250گرام
  4. لہسن------------------------------ (چوپ کئے ہوئے) 2جوے
  5. مسڑد پیسٹ------------------------ ایک چائے کا چمچہ
  6. وار چسٹر شائر ساس--------------- 3چائے کے چمچے
  7. روزمیری------------------------- 1/4چائے کا چمچہ
  8. انڈہ-------------------------------- ایک عدد
  9. کُٹی ہوئی کالی مرچ-----------------ایک چائے کا چمچہ
  10. پانی-------------------------------- ایک پیالی
  11. نمک------------------------------- حسبِ ذائقہ
  12. تیل--------------------------------- ایک کھانے کا چمچہ
METHOD
  • انڈر کٹ میں لہسن ، وار چسٹر شائر ساس، کالی مرچ، روز میری ، مسٹرڈ پیسٹ، تیل اور نمک ملا کر 2گھنٹوں ک لئے رکں، بڑے سائز کے فرائنگ پین کو گرم کرکے انڈر کٹ دونوں جانب سے سینک لیں۔دیگچی میں انڈر کٹ کو بمعہ آمیزہ شامل کردیں۔ اس میں پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر انڈر کٹ گلنے تک پکائین، پھر ڈش میں نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں، کلیجی کچھ دیر گرم پانی میں رکھنے کے بعد ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ اسے جاذب کاغذسے خشک کرکے بلینڈر میں نمک اور کالی مرچ کے ساتھ پیس لیں۔ آٹے کو لمبائی میں بیل کر درمیان میں کلیجی کے آمیزے کی تہہ لگائیں۔ اس پر انڈر کٹ رکھیں اور پف پیسٹری کے آٹے کو ہر سے لپیٹیں برش کی مدد سے نڈے کو رول پر لگائیں۔ اسے بیکنگ ڈش میں رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 230ڈگری سینٹی گریڈ پر 12منٹ تک یا سنہری رنگ آنے تک پکا کر نکال لیں۔
Reviews & Discussions