Beef Yakhni Pulao

Beef Yakhni Pulao is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Yakhni Pulao with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Yakhni Pulao from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Beef Yakhni Pulao

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

922

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Shahla from Bhawalpur
بیف یخنی پلاوٴ (INGREDIENTS)
  1. • گوشت 1کلو
  2. • چاول 750گرامدھو کر 15منٹ بھگودیں
  3. • پیاز(سلائس کاٹ لیں)2-3عدد
  4. • ٹماٹر(باریک چوپ کر لیں)2عدد
  5. • ثابت گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچہ
  6. • زیرہ 1چائے کا چمچہ
  7. • ادرک‘لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ
  8. • سونف 1 کھانے کاچمچہ
  9. • کالی مرچیں5-6عدد
  10. • لونگ 4عدد
  11. • دار چینی 1انچ کا ٹکڑا
  12. • ثابت دھنیا 1کھانے کا چمچہ
  13. • لہسن کے جوے 6عدد
  14. • ادرک 1انچ کا ٹکڑا
  15. • ثابت لال مر چیں 6-8عدد
  16. • نمک حسبِ ذائقہ
  17. • تیل آدھا کپ
METHOD
  • 1دیگچی میں گوشت‘سونف‘ثابت دھنیا‘لہسن‘ادرک کا ٹکڑا‘لونگ‘کالی مرچیں‘دار چینی اور نمک ڈال کر یخنی کے لیے پانی ڈال دیں
  • 2درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  • 3گوشت گل جائے تو یخنی چھان کے الگ کر لیں اور بوٹیاں الگ کر لیں
  • 4بڑی پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہرافرائی کر لیں
  • 5ٹھوڑی سی پیاز الگ پلیٹ میں نکال کر رکھ لیں
  • 6گوشت‘ادرک‘ لہسن پیسٹ‘گرم مصالحہ‘زیرہ‘ ثا بت لال مرچیں ‘ ٹماٹر اور نمک شامل کر کے بھون لیں
  • 7تیار شدہ یخنہ اور چاول شامل کر کے پکائیں
  • 81اُبال آجائے تو آنچ درمیانی کر دیں
  • 9نمک چیک کر لیں
  • 10زرد رنگ تھوڑے سے پانی میں گھول کر اُوپر سے چھڑک کر 15-20منٹ دم پر رکھیں
  • 11سرونگ ڈش میں نکال کر براوٴن پیاز سے گارنش کریں اور رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں
Reviews & Discussions