Besan kai Koftay Recipe

6 PERSON 00:35 00:15
Comments (0) 508 Views 2222
Submited by faiza from khi

Besan kai Koftay Recipe recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Besan kai Koftay Recipe recipe. By following the Besan kai Koftay Recipe recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Besan kai Koftay Recipe recipe by which you can make Besan kai Koftay Recipe easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Besan kai Koftay Recipe recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

بیسنی کوفتے

چکن کا قیمہ آدھا کلو


ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ


پیاز دو عدد


ہری مرچ دو سے تین عدد


ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی


نمک حسب ذائقہ


دہی ایک پاؤ


بیسن آدھا پاؤ


پانی ایک سے ڈیڑھ کپ


ہلدی ایک چائے کا چمچ


لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ


تیل حسب ضرورت


(لال مرچ چھ سے سات عدد (ثابت


(لہسن کے جوئے دو سے تین عدد (سلائس


زیرہ آدھا چائے کا چمچ


METHOD

پہلے چوپر میں چکن کا قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ایک پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور نمک شامل کرکے خوب اچھی طرح پیس لیں اور چھوٹے چھوٹے کوفتے بناکر ایک طرف رکھ دیں۔


اب ایک پیالے میں دہی، بیسن اور پانی شامل کرکے خوب اچھی طرح مکس کر لیں۔


پھر اس میں ہلدی اور پسی لال مرچ بھی شامل کر دیں۔


اب الگ کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل شامل کرکے باقی بچی ایک عدد پیاز ڈال کر تھوڑا سا نرم کریں۔


جب نرم ہو جائے تو اس میں بیسن اور دہی والا مکسچر اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔


اگر پانی کم لگے تو تھوڑا سا پانی شامل کر دیں۔


جب یہ خوب اچھی طرح گاڑھی ہو جائے تو چکن کے کوفتے شامل کرکے دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔


اب الگ پین میں ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے ثابت لال مرچ، لہسن کے جوئے اور زیرہ شامل کرکے فرائی کریں اور کڑاہی پر اس کا تڑکا لگائیں۔


مزے دار بیسنی کوفتے تیار ہیں۔


You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS