Bhindi Masala

Bhindi Masala is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhindi Masala with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhindi Masala from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bhindi Masala

Person Person

4-5 persons

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1589

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
بھنڈی مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. • ۔بھنڈی ۳۰۰ گرام
  2. • ۔پانی تین کپ
  3. • ۔نمک حسبِ ذائقہ
  4. • ۔ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  5. • ۔لیموں کا رس چار چائے کے چمچ
  6. • ۔آئل ایک چوتھائی کپ
  7. • ۔پیاز ۱۰۰ گرام
  8. • ۔سفید زیرہ (ثابت) ایک چائے کا چمچ
  9. • ۔ادرک لہسن (باریک کٹا ہوا) دو چائے کے چمچ
  10. • ۔ٹماٹر ۲۰۰ گرام
  11. • ہری مرچ چار عدد
  12. • ۔ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  13. • ۔لال مرچ (کُٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
  14. • ۔سفید زیرہ(پیسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
  15. • ۔دھنیا (پیسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
  16. • ۔میتھی ایک چائے کا چمچ
  17. • ۔مکھن ایک چائے کا چمچ
METHOD
  • تین سو گرام بھِنڈی کو کاٹ کر ایک برتن میں ڈال لیں۔
  • پانی،نمک،ادرک لہسن کا پیسٹ اور لیمن کا رس ملا کر دس سے پندرہ مِنٹ تک رکھ دیں۔
  • لیس ختم ہونے پر دھو کرچھان لیں ۔
  • فرائی پین میں آئل ڈال کر بھنڈیوں کو پانچ مِنٹ تک ڈیپ فرائی کرلیں۔
  • فرائی پین میں آئل ،پیازاور سفید زیرہ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
  • باریک کٹا ہوا ادرک لہسن ،ٹماٹر،ہری مرچ کٹی ہوئی،نمک،ہلدی،کُٹی ہوئی لال مرچ،سفید زیرہ پیساہوا، دھنیا پیساہوااور آدھا کپ پانی ڈال کر اچھی طرح بھُنائی کر لیں۔
  • لائٹ براؤن ہونے پر بھِنڈی،ہری مرچ کٹی ہوئی،ہرا دھنیا ،ادرک ، مکھن اور میتھی ڈال کر ہلا لیں۔آپکا بھِنڈی مصالحہ تیار ہے
Reviews & Discussions