Bhindi Qorma Gosht Recipe In Urdu

Bhindi Qorma Gosht Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhindi Qorma Gosht Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhindi Qorma Gosht Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bhindi Qorma Gosht Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:40 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

326

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asiya from Lahore
بھنڈی قورمہ گوشت (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت_____ آدھ کلو
  2. بھنڈی_____ آدھ کلو(چھوٹی والی)
  3. تیل_____ حسب ضرورت
  4. پیاز_____ 3عدد کٹے ہوئے
  5. گھی_____ 1 کپ
  6. ادرک ،لہسن پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
  7. گرم مصالحہ_____ حسب ضرورت ثابت
  8. دہی_____ 1 پاؤ
  9. نمک_____ حسب ضرورت
  10. لال مرچ پسی ہوئی_____ 3 کھانے کے چمچ
  11. دھنیا_____ 1 کھانے کاچمچ پسا ہوا
  12. کیوڑا_____ 2 کھانے کے چمچ
  13. ادرک_____ 1 درمیانہ ٹکڑا
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز فرائی کر لیں۔جب پیاز گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال کر الگ رکھ لیں۔ ایک پین میں گھی گرم کر کیااس میں لہسن ادرک کا پیسٹ،گرم مصالحہ اور بکرے کا گوشت اور حسب ضرورت پانی شامل کر کے اسے پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔ ایک الگ پین میں بھنڈی فرائی کرلیں۔جب گوشت گلنے لگے تو اس میں دہی شامل کر دیں۔ پھراس میں نمک ،پسی لال مرچ اور دھنیا ڈال کر پکائیں۔ جب پک جائیں تو فرائی کی ہوئی بھنڈی ،فرائی پیاز اور کیوڑا ڈال کر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔ آخرمیں پلٹ میں نکال کرادرک چھڑک کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions