Bihari Boti Pulao

Bihari Boti Pulao is regarded among the popular dishes. Read the complete Bihari Boti Pulao with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bihari Boti Pulao from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bihari Boti Pulao

Person Person

as desired

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1235

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

zainab from MULTAN
بہاری بوٹی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. بیف ایک کلو (سولہ ٹکڑے)
  2. ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  3. پسی ہری مرچیں بیس عدد
  4. پیاز دو عدد (پسے ہوئے)
  5. خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  6. دہی ایک کپ
  7. کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  8. ہری الائچی چار عدد
  9. دار چینی ایک ٹکڑا
  10. لونگ چھ عدد
  11. تیز پات ایک عدد
  12. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  13. چاول آدھا کلو (تیس منٹ کیلئے بھگو دیں)
  14. تیل آدھا کپ
  15. نمک حسبِ ذائقہ
METHOD
  • بیف کو ادرک لہسن پیسٹ، پسی ہری مرچ، پسے پیاز، خشخاش اور دہی کے ساتھ ایک گھنٹہ میری نیٹ کریں
  • تیل گرم کرکے اس میں پیسے پیاز، کٹی کالی مرچ، ہری الائچی، لونگ، تیز پات، اور زیرہ ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں کہ پیاز کا کچا پن ختم ہو جائے
  • پھر میرینیٹ بیف ڈال کر دو سے تین منٹ پکا کر ڈھک دیں اور بیس منٹ کیلئے پکائیں کہ بیف گل جائے اور تیل اوپر آجائے
  • اب دو کپ پانی ڈالیں جب ابال آنے لگے تو چاول ڈال دیں
  • نمک ڈالیں (نمک چکھ لیں) اگر ضرورت ہو
  • اسے پکنے دیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور چاول تین چوتھائی پک جائیں
  • ہلکی آنچ پر دس منٹ دم دیں کہ چاول مکمل تیار ہو جائیں8رائتہ کے ساتھ پیش کریں
Reviews & Discussions