Bihari Chicken Recipe in Urdu

Bihari Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bihari Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bihari Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

8032

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asif Mehar from
بہاری چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن (آٹھ حصے کرلیں) ---- ایک کلو
  2. ادرک لہسن پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ
  3. نمک ---- حسب ذائقہ
  4. لال مرچ پسی ہوئی (ایک کھانے کا چمچ
  5. خشخاش ----- دو کھانے کے چمچ
  6. گرم مصالحہ پسا ہوا ----- ایک کھانے کے چمچ
  7. کچا پپیتا پسا ہوا ----- ایک چائے کا چمچ
  8. کچی پیاز (پسی ہوئی) ----- آدھی پیالی
  9. تلی ہوئی پیاز ----- آدھی پیالی
  10. دہی ----- آدھی پیالی
  11. کوئلہ ---- چھوٹا ٹکڑا
  12. کوکنگ آئل ----- آدھی پیالی
METHOD
  • چکن کے ٹکڑوں کو دو سے تین ٹیڑھے کٹ لگا کر اچھی طرح دھو لیں اور صاف کپڑے سے خشک کر لیں- پھر ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ خشخاش٬ گرم مصالحہ٬ کچا پپیتا٬ کچی اور تلی ہوئی پیاز اور دہی لگا کر چکن کو دو سے تین گھنٹو کے لیے فریج میں رکھ دیں-
  • کوئلے کو چولہے پر رکھ کر اچھی طرح دہکا لیں
  • دیگچی میں مصالحہ لگی ہوئی چکن ڈال دیں- بیچ میں فوائل پیپر یا پیاز کا چھلکا رکھ کر اس کوئلہ رکھ دیں- کوئلے کے اوپر کوکنگ آئل ڈال دیں اور فوراً ڈھک دیں تاکہ دھواں نہ نکلنے پائے-
  • پندرہ سے بیس منٹ بعد کوئلہ نکال کر چکن کو درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن کا اپنا پانی اچھی طرح خشک ہوجائے-
  • پھر پانچ منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اتار لیں-
Reviews & Discussions