Biscuit Pudding Recipe in Urdu

Biscuit Pudding Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Biscuit Pudding Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Biscuit Pudding Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

1686

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

bisma from khi
بسکٹ پڈنگ (INGREDIENTS)
  1. پسی چینی ۔۔۔۔۔۔۔1/2کپ
  2. کوکوپاﺅڈر ۔۔۔۔۔۔1/3کپ
  3. پسی دار چینی ۔۔۔۔۔۔1/4چائے کا چمچہ
  4. نمک ۔۔۔۔۔۔1/4چائے کا چمچہ
  5. انڈے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2عدد
  6. دودھ ۔۔۔۔۔۔2کپ
  7. ونیلاایسنس ۔۔۔۔۔۔۔۔1/2چائے کا چمچہ
  8. تیل ۔۔۔۔۔۔۔۔1کھانے کا چمچہ
  9. چاکلیٹ بسکٹ کا چورا ۔۔۔۔۔۔۔1پیکٹ
METHOD
  • ایک پیالے میں 1/2کپ پسی چینی ، 1/3کپ کوکو پاﺅڈر ، 1/4چائے کا چمچہ پسی دار چینی اور 1/4چائے کا چمچہ نمک ملائیں ۔ دوسرے پیالے میں 2عددانڈے ، 2کپ دودھ ، 1/2چائے کا چمچہ ونیلاایسنس اور 1کھانے کا چمچہ تیل ملالیں ۔ چینی والا آمیزہ دودھ والے آمیزے میں اچھی طرح ملائیں ۔ 8انچ کی گریس کی ہوئی بیکنگ ڈش میں 1پیکٹ چاکلیٹ بسکٹ کے چورے کی تہہ لگائیں اور تیار آمیزہ اوپر ڈال دیں ۔ اس ڈش کو اونچے کناروں والی بیکنگ ڈش میں رکھیں اور اوون میں رکھ دیں ۔ اب اونچے کناروں والی ڈش میں کھولتا پانی میں اتنا ڈالیں کہ 8انچ والی ڈش آدھی ڈوب جائے ۔ اوون بند کریں اور 45منٹ یا پڈنگ سیٹ ہونے تک 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم اوون میں بیک کریں ۔
Reviews & Discussions