Bite Size Spring Roll

Bite Size Spring Roll is regarded among the popular dishes. Read the complete Bite Size Spring Roll with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bite Size Spring Roll from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

525

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rida from khi
بائٹ سائز اسپرنگ رول (INGREDIENTS)
  1. اسپرنگ رول کی پٹیاں آٹھ عدد
  2. چکن بوٹی دس عدد بون لیس
  3. تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  4. بند گوبھی ایک چھوٹا پھول باریک کٹی ہوئی
  5. شملہ مرچ دو عدد باریک کٹی ہوئی
  6. گاجر دو عدد باریک کٹی ہوئی
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  9. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  10. سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  11. چینی ایک چائے کا چمچ
  12. چکن کیوب والا میدہ تھوڑا سا
  13. بین اسپراؤٹس ایک پیالی
  14. ہری پیاز کے پتے آدھی پیالی باریک کٹے ہوئے
  15. انڈے کی سفیدی دو عدد
  16. تیل تلنے کے لیے
METHOD
  • پہلے چکن بون لیس بوٹیوں کو اُبال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں۔
  • اب ایک کڑاہی میں تِل کا تیل گرم کرکے چکن کی بوٹیاں، بند گوبھی، کٹی شملہ مرچ اور گاجر کو اسٹر فرائی کرلیں۔
  • ساتھ ہی ان میں نمک، سفید مرچ، سویا سوس، سفید سرکہ، چینی اور چکن کیوب والا میدہ بھی شامل کرکے تین سے چار منٹ بھون کر اُتار لیں۔
  • اس کے بعد بین اسپراؤٹس اور ہری پیاز کے پتے ڈال دیں۔
  • اسپرنگ رول کی پٹیوں کے دو دو حصے کر لیں۔
  • اب چکن مکسچر کو ایک ایک اسپرنگ رول کی پٹیوں کے درمیان رکھ کر رول بنائیں اور آخر میں انڈے کی سفیدی لگا کر بند کر دیں۔
  • اس کے بعد کڑاہی میں حسب ضرورت تیل گرم کرکے ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن کر لیں۔
  • مزے دار اسپرنگ رول تیار ہیں۔
  • گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions