Black Pepper Roast Beef Recipe

Black Pepper Roast Beef Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Black Pepper Roast Beef Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Black Pepper Roast Beef Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

590

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

farheen from khi
بلیک پیپر روسٹ بیف (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت (ثابت ٹکڑا) ایک کلو
  2. پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
  3. گاجر (باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
  4. ہری مرچیں 4 عدد
  5. ٹماٹر (باریک کٹا ہوا) ایک عدد
  6. مسٹرڈ پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
  7. کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
  8. کٹی ہوئی کالی مرچ 3 کھانے کے چمچے
  9. لہسن (چوپ کئے ہوئے) 3 جوے
  10. روز میری ایک کھانے کا چمچہ
  11. نمک ایک چائے کا چمچہ
  12. تیل 4 کھانے کے چمچے
  13. کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
  14. تازہ کریم 1/2 پیالی
  15. گائے کی یخنی 1/2 پیالی
  16. اراروٹ ایک چائے کا چمچہ
  17. نمک 1/4 چائے کا چمچہ
METHOD
  • گائے کے گوشت پر لال مرچ،کالی مرچ،مسٹرڈ پیسٹ،روز میری،تیل اور نمک ملا کر پانچ گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ اوون کی ٹرے کو چکنا کریں اور سبزیاں پھیلادیں اس پر گائے کا گوشت رکھیں اور المونیم فوائل سے ڈھانک دیں اسے پہلے سے گرم اوون میں 180C پر40 منٹ تک پکائیں پھر المونیم فوائل ہٹادیں اور مزید 10 منٹ تک پکائیں اسے سرونگ ڈش میں رکھیں اور ٹکڑے کا ٹ لیں ساس کے اجزاء ساس پین میں گاڑھا ہونے تک پکائیں اور روسٹ پر ڈال کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions