Burns Road Fry Kabab Recipe

6 PERSON 00:30 01:00
Comments (0) 921 Views 2222
Submited by Amina from khi

Burns Road Fry Kabab Recipe recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Burns Road Fry Kabab Recipe recipe. By following the Burns Road Fry Kabab Recipe recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Burns Road Fry Kabab Recipe recipe by which you can make Burns Road Fry Kabab Recipe easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Burns Road Fry Kabab Recipe recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

برنس روڈ والے فرائی کباب

گائے کا قیمہ ایک کلو


گوشت گلانے کا پاﺅڈرایک کھانے کا چمچہ


دہی (پھینٹی ہوئی) 1/2 پیالی


پسا ہوا لہسن اور ادرک ایک کھانے کا چمچہ


بیسن 4 کھانے کے چمچے


پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ


کُٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کاچمچہ


پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ


پسا ہوا دھنیا 2 کھانے کے چمچے


پسی ہوئی کالی مرچ 1 سے 1/2 چائے کے چمچے


آل اسپائس پاﺅڈر 1 سے 1/2 چائے کے چمچے


پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک پیالی


پیکٹ والا سیخ کباب مصالحہ 2 کھانے کے چمچے


نمک 1 سے 1/2 چائے کے چمچے


تیل ایک پیالی

METHOD

ایک پیالے میں قیمہ گوشت گلانے کا پاﺅڈر،لہسن ادرک ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں فرائنگ پین میں علاوہ تیل اور پیاز باقی تمام اجزاء ملا کر بھونیں اور بلینڈر میں یکجان کرلیں اس آمیزے کو قیمے میں ملا کرمزید ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں پھر قیمہ ملا کر 10 منٹ تک بھونیں اس میں ایک پیالی پانی ملائیں اور ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک پکائیں مزیدار کباب کو ئلے کا دھواں دیکھ کر پیش کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS