Butter Cookies Recipe in Urdu

Butter Cookies Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Butter Cookies Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Butter Cookies Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

7905

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
بٹر کوکیز (INGREDIENTS)
  1. میدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سو پچس گرام
  2. نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چٹکی
  3. انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو عدد
  4. چینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھائی سو گرام
  5. فوڈ کلر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب پسند
  6. مکھن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچ سو گرام
METHOD
  • میدہ میں نمک ملا کر چھان کر رکھ لیں اور چینی کو باریک پیس لیں۔ صاف خشک بڑے پیالے میں مکھن اور پسی ہوئی چینی ڈالیں اور الیکٹرک بیٹر کی مدد سے پھینٹ لیں۔ شروع میں ہلکی اسپیڈ پر بیٹر چلائیں اور جب دونوں چیزیں مکس ہو جائے تو بیٹر کی اسپیڈکو تیز کرکے اتنی دیر پھینٹیں کہ وہ کریم کی شکل میں آجائے۔ جب تمام چیزیں یکجان ہو جائیں تو ان کو دو سے تین حصوں میں کر لیں اور ان میں چٹکی بھر حسب پسند فوڈ کلر شامل کرلیں۔پلاسٹک میں لپیٹ کر پندرہ سے بیس منٹ فریج میں رکھ دیں۔ اوون کو پندہ سے بیس منڑ پہلے ایک سو اسی ڈگری پر گرم کر لیں،میدہ کے مکسچر کو بیل لیں(چپاتی سے تھوڑا موٹا رکھیں) اور ان کو بسکٹ کے کٹر کی مدد سے حسب پسند شیپ میں کاٹ لیں۔ بسکٹ کو اوون کی ٹرےمیں رکھ کر آٹھ سے دس منٹ بیک کر لیں۔اوون سے نکال کر روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کر لیں۔
Reviews & Discussions