Butterscotch Pudding Recipe in Urdu

Butterscotch Pudding Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Butterscotch Pudding Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Butterscotch Pudding Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

3696

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
بٹر اسکوچ پڈنگ (INGREDIENTS)
  1. :بٹر اسکوچ مکس کے لئے
  2. براؤن شوگر ایک سے ڈیڑھ کپ
  3. کاسٹر شوگر ایک تہائی کپ
  4. خشک دودھ تین چوتھائی کپ
  5. کارن فلور ایک کپ
  6. نمک آدھا چائے کا چمچ
  7. ونیلا ایسنس دو چائے کا چمچ
  8. :پڈنگ کے لیے
  9. بٹر اسکوچ مکس ایک چوتھائی کپ
  10. مکھن دو کھانے کا چمچ
  11. دودھ ایک کپ
METHOD
  • بٹر اسکوچ مکس کے لیے: براؤن شوگر، کاسٹر شوگر، خشک دودھ، کارن فلور، نمک اور ونیلا ایسنس کو ملا کر ایک کنٹیز میں بندکرکے رکھ دیں۔
  • پڈنگ کے لیے: بٹراسکوچ مکس، مکھن اور دودھ کو ایک سوس پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  • اُبال آنے پر ایک منٹ تک مسلسل چمچ کی مدد سے ہلاتے رہیں، جب تک گاڑھا ہو جائے۔
  • پھر سرونگ ڈش میں ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions