Chana Dal Recipe In Urdu

Chana Dal Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chana Dal Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chana Dal Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chana Dal Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

1600

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Yasmeen from Islamabad
چنا دال (INGREDIENTS)
  1. ابلی ہوئی دال چنا_____ 1اور آدھ کپ
  2. کھانے کا تیل_____ 2-3کھانے کے چمچ
  3. پیاز_____ 1عدد
  4. ثابت مصالحے_____ 1چائے کا چمچ
  5. ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
  6. ٹماٹر_____ 2عدد
  7. ہری مرچیں_____ 3-4عدد
  8. ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
  9. دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  10. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  11. پانی_____ حسبِ ضرورت
  12. گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
  13. ترکہ اجزاء:
  14. کھانے کا تیل_____ 1چوتھائی کپ
  15. کڑی پتا_____ 6-8عدد
  16. ادرک کٹا ہوا_____ 1(چھوٹا)
  17. سرسوں کے بیج_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
METHOD
  • ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں ثابت مصالحے اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔ اب پیاز اور ہری مرچیں ڈال کر 2-3منٹ کے لئے تیز آنچ پر پکائیں۔ پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر 2منٹ کے لئے پکائیں۔ اب نمک، ہلدی ، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دو منٹ پکائیں۔ پھر ابلی ہوئی دال چنا ڈال کر 3-4منٹ پکا ئیں۔ ا ب پانی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر رکھ دیں اور 06-08منٹ درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔ پھر چولہا بند کر کے گرم مصالحہ ڈالیں اور ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ ،کڑی پتا ،ادرک اور سرسوں کے بیج ڈال کر پکی ہوئی دال پر ڈال دیں۔
Reviews & Discussions