Chana Masala Recipe in Urdu

Chana Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chana Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chana Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chana Masala Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

13560

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fabiha Mehmood from
چنا مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. چنے (بوئل) ۔۔ 250 گرام
  2. لہسن ( چوپ ) ایک چائے کا چمچ
  3. پیاز (چوپ ) ایک عدد
  4. زیرہ ۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
  5. لال مرچ پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  6. دھنیا پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  7. کٹی لال مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  8. ٹماٹر ۔۔ دو عدد
  9. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  10. گھی ۔۔ حسب ضرورت
  11. آمچور پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  12. چاٹ مصالحہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  13. ہرا دھنیا ۔۔ گارنش کیلئے
  14. ہری مرچ ۔۔ گارنش کیلئے
METHOD
  • چنا مصالحہ بنانے کے لئے سب سے پہلے پین میں گھی گرم کر کے اس میں پیاز، لہسن کو سوتے کر لیں پھر ٹماٹر ڈال کر پکالیں جب ٹماٹر گل جائیں تو تمام مصالحے اس میں شامل کر کے بھون لیں اب چنے شامل کردیں کچھ دیر پکائیں اور ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions