Chana Turai Recipe

Chana Turai Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chana Turai Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chana Turai Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

713

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

benazir from khi
چنا تورئی (INGREDIENTS)
  1. تورئی ایک کلو
  2. چنے کی دال تین سو گرام
  3. تیل حسب ضرورت
  4. ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  5. ٹماٹر چار سے پانچ عدد
  6. (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  7. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  8. (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  9. (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  12. ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  13. (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
METHOD
  • چنے کی دال کو صاف کرکے دھولیں اور پھر پانی میں بھگو دیں۔
  • پھر اسے اُبال کر چھانیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  • اب ایک پین میں حسب ضرورت تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے بھونیں۔
  • پھر اس میں ٹماٹر شامل کرکے بھون لیں۔
  • اس کے بعد ہلدی، پسی لال مرچ، زیرہ، کُٹی کالی مرچ اور نمک شامل کرکے بھونیں۔
  • اب اس میں تورئی شامل کرکے بھون لیں۔
  • پھر چنے کی دال شامل کرکے مکس کر لیں اور دم پر رکھ دیں۔
  • دم پورا ہو جائے تو ڈش آؤٹ کرکے ہرا دھنیا، ہری مرچ اور گرم مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions