Chanp Ka Saalan Recipe

Chanp Ka Saalan Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chanp Ka Saalan Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chanp Ka Saalan Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

886

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

yashma from khi
چانپ کا سالن (INGREDIENTS)
  1. چانپیں ایک کلو
  2. تیل آدھا کلو
  3. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک ایک چائے کا چمچ
  4. پیاز ایک عدد
  5. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  6. دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  7. گرم مسالا(پسا ہوا)ایک کھانے کاچمچ
  8. نمک حسب پسند
  9. سفید زیرہ (کُٹا ہوا )دو چائے کے چمچ
  10. ہرا دھنیا ایک گڈی
  11. ہری مرچیں حسب ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے ایک پتیلی میں تیل ڈالیں ۔ تیل کڑکڑانے لگے ،تو اس میں پیاز ڈال دیں۔  جب سُنہری ہو جائیں ،تو چانپیں ڈال کر خوب اچھی طرح بھون لیں ۔ اب ادرک ،لہسن کا پیسٹ ،دھنیا پاؤڈر ،لال مرچ ،سفید زیرہ ڈال کر تھوڑا سا بھونیں اور ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلنے کے لیے رکھ دیں ۔ چانپیں اچھی طرح گل جائیں ،تو مزید بھونتے ہوئے ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کاٹ کر ملادیں ۔ آخر میں گر م مسالا چھڑک کر دم دے دیں اور گر ما گرم پر اٹھوں ے ساتھ تناول فرمائیں ۔
Reviews & Discussions