Chap Shoro Recipe

Chap Shoro Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chap Shoro Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chap Shoro Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

2323

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anosha from khi
شپ شورو ریسپی (INGREDIENTS)
  1. بیف قیمہ ----- 1کلو
  2. پیاز ----- 1کپ
  3. ٹماٹر ----- 1کپ
  4. سبز مرچیں ----- 1اور آدھا چائے کا چمچ
  5. لیموں کا رس ----- 2چائے کے چمچ
  6. کٹی لال مرچ ----- 1اور آدھا کھانے کا چمچ
  7. نمک ----- حسبِ ذائقہ
  8. دھنیا پاؤڈر ----- 1چائے کا چمچ
  9. ذیرہ پاؤڈر ----- 1چائے کا چمچ
  10. ادرک ----- 1چائے کا چمچ
  11. لہسن ----- 1چائے کا چمچ
  12. گندم کا آٹا ----- 2کپ
  13. سبز دھنیا ----- آدھا کپ
METHOD
  • ایک باؤل میں گندم کا آٹا، نمک اور تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل، پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔ پھر اس میں بیف قیمہ، ٹماٹر، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، نمک، کٹی لال مرچ اور سبز مرچ ڈال کر اچھی طرح پکا لیں۔ اب آخر میں اس میں لیمو ں کا رس اور سبز دھنیا ڈال کر پکائیں۔ پھر ڈو کو دو برابر حصوں میں کاٹ کر بیل لیں اور اس میں بیف قیمہ بھرکے توے پر پکا لیں۔
Reviews & Discussions