Char Phalio Ka Salad Recipe in Urdu

Char Phalio Ka Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Char Phalio Ka Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Char Phalio Ka Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6661

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sumira from Haidrabad
چار پھلیوں کا سلاد (INGREDIENTS)
  1. سفید چنے کپ
  2. سبزرنگ (ثابت) کپ
  3. پیاز درمیانہ سائز ایک عدد
  4. پودینہ تازہ کپ
  5. لیمن جوس تین ٹیبل سپون
  6. سرخ لوبیا کپ
  7. کچی پھلیاں 100گرام
  8. تازہ دھنیا کپ
  9. سبز مرچیں دو عدد
  10. چاٹ مصالحہ ڈیڑھ ٹیبل سپون
METHOD
  • سفید چنے اورسرخ لوبیا لے کر اچھی طرح صاف کرکے الگ الگ دھو لیں۔ 2۔ان دونوں کو الگ الگ بھگو دیں ، پانی کی وافر مقدار میں ساری رات بھگو ئے رکھیں، صاف اور اچھی والی سبز مونگ لے کر دھو لیں اور اس کو دو گھنٹوں تک بھگو ئیں۔ 3۔نمکین پانی میں ان تینوں کو الگ الگ اُبالیں اُ س وقت تک اُبالیں جب تک یہ تینوں نرم ہونہ ہو جائیں ۔ اب پانی نچوڑ دیں، اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ 4۔کچی پھلیوں کو ڈوری باند ھ کر ایک چوتھائی انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اب انہیں ابلتے ہوئے نمکین پانی میں ڈالیں ابلنے دیں ۔ اب فوری طور پر پانی نچوڑ لیں۔ اس پانی کو سکی دوسری ڈش میں استعمال کے لئے محفوظ رکھ سکتی ہیں۔ اب انہیں ٹھنڈے پانی میں سے گزاریں ۔ نچوڑ کرانہیں الگ رکھ دیں۔ 5۔پیاز کو چھیل کر ایک چوتھائی انچ کے سائز میں چکور کاٹ لیں ۔ اس کٹے ہوئے پیاز کو صاف کر لیں اور دھو کر پانی نچوڑ لیں۔ سبز دھنیے اور پودینے کو کاٹ لیں۔ سبز مرچوں کو دھو کر اچھے اور عمدہ طریقے سے کاٹ لیں۔ 6۔لیمن جوس میں برابر مقدار میں پانی ڈال کر پتلا کر لیں۔ اس کٹے ہوئے سبز دھنیے ،پودینے کو سبز مرچوں اور چاٹ مصالحہ پر پھیلا دیں ۔ ان اجزاء کو ایک الگ شیشے کے مرتبان میں ڈال کر ڈھکن مضبوتی سے بند کر دیں ۔ مرتبان کو زور سے ہلائیں تاکہ سب اجزاء اچھی طرح مکس ہو جائیں ۔ ڈریسنگ کے اجزاء کو ریفریجریٹر سے بند کر دیں ۔ مرتبان کو زور سے ہلائیں تاکہ سب اجزاء اچھی طرح مکس ہو جائیں۔ ڈریسنگ کے اجزاء کو ریفریجریٹر میں کم از کم ایک گھنٹے تک رکھیں۔ 7۔تمام پکے ہوئے لوبیے کو اچھی طرح مکس کر لیں اور اس کے ساتھ چوکور کٹا ہوا پیاز بھی ملا دیں ۔ اب ڈریسنگ کے اجزاء کو شیشے کے مرتبان سے نکال کر شامل کر دیں۔ سلاد کسی پلاسٹک یا لکڑی کے چوڑے منہ والے چمچ سے آہستہ آہستہ ملا ئیں۔
Reviews & Discussions