Chicken aur Badam kay Samosay

Chicken aur Badam kay Samosay is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken aur Badam kay Samosay with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken aur Badam kay Samosay from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

810

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amina from khi
چکن اور بادام کے سموسے (INGREDIENTS)
  1. سموسوں کے ورق بارہ عدد
  2. چکن بوٹی آٹھ عدد بون لیس، اُبلی ہوئی
  3. کوٹیج چیز ایک پیکٹ
  4. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
  5. ہری مرچ تین عدد کچلی ہوئی
  6. بادام دس سے بارہ عدد باریک کٹے
  7. لیموں دو عدد
  8. نمک حسبِ ذائقہ
  9. پودینہ آدھی گٹھی باریک کٹا
  10. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ بھنا اور پسا
  11. انڈے کی سفیدی دو عدد
  12. تیل تلنے کے لیے حسبِ ضرورت
METHOD
  • چیز کرش کر لیں اور اس میں بادام، ہری مرچ، کالی مرچ، سفید زیرہ، نمک، چکن بوٹی اور پودینہ اچھی طرح ملا لیں۔
  • اب سموسوں کے ایک ایک ورق میں تیار آمیزہ بھر کر سموسے کی شکل دیں۔
  • آخر میں کناروں پر انڈے کی سفیدی لگا کر بند کردیں۔
  • اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں تیار سموسے تََل کر گولڈن براؤن کرلیں۔
  • آخر میں سموسے نکال کر ٹشو پر رکھ دیں، تاکہ چکنائی جذب ہو جائے۔
  • ٹومیٹو کیچپ یا چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions