Chicken Badami Korma Recipe In Urdu

Chicken Badami Korma Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Badami Korma Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Badami Korma Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Badami Korma Recipe In Urdu

Person Person

5

time Time

00:50 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

117

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Babar from karachi
چکن بادامی قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت_____ 1 کلو گرام
  2. نمک_____ حسب ذائقہ
  3. ادرک کا پیسٹ_____ ایک کھانے کا چمچ
  4. لہسن کا پیسٹ_____ ایک کھانے کا چمچ
  5. سرکہ_____ ایک کھانے کا چمچ
  6. پانی_____ حسب ضرورت
  7. پیاز کٹی ہوئی_____ دو سے تین عدد
  8. دہی_____ ایک کپ
  9. بھنی ہوئی پیاز_____ ایک کپ
  10. بادام کی گریاں پسی ہوئی_____ 100گرام
  11. گھی_____ ایک کپ
  12. ادرک لہسن کا پیسٹ_____ ایک کھانے کا چمچ
  13. کھڑامصالحہ_____ ایک چائے کا چمچ
  14. ثابت دھنیا_____ ایک چائے کا چمچ
  15. زیرہ_____ ایک چائے کا چمچ
  16. دیگی لال مرچ پسی ہوئی_____ ایک کھانے کا چمچ
  17. زیرہ پسا ہوا_____ ایک کھانے کا چمچ
  18. ہلدی پسی ہوئی_____ ایک چائے کا چمچ
  19. لال مرچ پسی ہوئی_____ ایک کھانے کا چمچ
  20. کیوڑا_____ ایک چائے کا چمچ
  21. تلی ہوئی پیاز_____ ایک کپ
  22. بادام کی گریاں چھلی ہوئی_____ ایک کپ
  23. ادرک کی ہوائیاں_____ حسب ذوق سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • میرینیٹ کرنے کے لئے چکن کی بوٹیوں کو ایک بڑے برتن میں ڈالیں ،اس کے ساتھ نمک ،ادرک لہسن کا پیسٹ، سرکہ اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لئے ایک سائیڈ پر رکھ دیں تاکہ تمام آمیزہ چکن میں اچھی طرح جذب ہو جائے ۔ اب ایک کڑاھی میں تیل گرم کریں اور اس میں کٹے ہوئے پیاز ڈال کر اچھی طرح بھون کر براؤن کرلیں ۔
Reviews & Discussions