Chicken Bhuna Masala Recipe In Urdu

Chicken Bhuna Masala Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Bhuna Masala Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Bhuna Masala Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Bhuna Masala Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 00:25

comments Comments

0

reviews Views

1040

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shumaila from karachi
چکن بُھنا مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. چکن_____ 1 کلو
  2. ٹماٹر_____ 2 عدد
  3. پیاز_____ 1 عدد
  4. دہی_____ آدھ پاؤ
  5. لال مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ کٹی ہوئی
  6. لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ پسی ہوئی
  7. ہلدی_____ 1 کھانے کا چمچ
  8. زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ کٹا ہوا
  9. ہرا دھنیا_____ 1 چوتھائی گٹھی
  10. پودینہ_____ 1 چھوتھائی گٹھی
  11. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  12. ادرک اور لہسن کا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
  13. گھی_____ آدھ کپ
METHOD
  • چکن کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ پین میں گھی گرم کریں۔ اور اس میں ادرک اور لہسن کا پیسٹ شامل کریں۔ جب لال ہونے لگے تو اس میں چکن شامل کرکے بھوننا شروع کردیں۔ چوپر مشین میں پیاز، ٹماٹر اور پودینہ ڈال کر پیسٹ تیار کرلیں۔ پھر دہی اور تیار شدہ پیسٹ کو آپس میں اچھی طرح ملا دیں۔ اب پیسٹ کو چکن میں شامل کر دیں۔ اور ساتھ ہی پسی ہوئی لال مرچ، ہلدی، زیرہ، کٹی ہوئی لال مرچ اور نمک کو شامل کر دیں۔ پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر دوبارہ بھنائی شروع کر دیں۔ جب پانی خشک ہونے لگے تو آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions