Chicken Bread Pakora

Chicken Bread Pakora is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Bread Pakora with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Bread Pakora from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

977

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nimra from khi
چکن بریڈ پکوڑے (INGREDIENTS)
  1. چکن بوٹی دس عدد بون لیس
  2. بریڈ کرمبز ایک پیکٹ
  3. انڈے کی سفیدی دو عدد
  4. ہری مرچ چار عدد باریک کٹی
  5. ڈبل روٹی کے سلائس چھ عدد
  6. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
  7. لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی
  8. کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  9. چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  10. تیل حسبِ ضرورت
  11. نمک حسبِ ذائقہ
  12. :چکن اُبالنے کے لیے
  13. لہسن جوئے دو عدد
  14. کالی مرچ چار عدد ثابت
  15. نمک حسبِ ذائقہ
METHOD
  • پہلے چکن بوٹی میں لہسن اور ثابت کالی مرچ ڈال کر اُبالیں اور بالکل باریک کرلیں۔
  • اب ڈبل روٹی کے سلائسز کے کنارے کاٹ کر تھوڑی دیر پانی میں بھگو کر نرم کریں اور پانی نکال دیں۔
  • پھر چکن، بریڈ کرمبز، سلائسز، لال مرچ، کٹی کالی مرچ، ہری مرچ، کارن فلور، چاول کا آٹا، نمک اور دو عدد انڈے کی سفیدی ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
  • اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں تیار کیے ہوئے آمیزے کے چھوٹے چھوٹے پکوڑے ڈیپ فرائی کرلیں۔
  • جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹومیٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions