Chicken Broast Recipe in Urdu

Chicken Broast is most famous recipe of restaurants. Kids and adults equally love to eat it. Now you can cook it at home with this easy recipe to make your iftar more delightful.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

13934

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Warda Bashir from
چکن بروسٹ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے ٹکڑے(بمعہ جلد)۔۔۔8 جلد
  2. پسا ہوا کچا پپیتا۔۔۔۔۔4 کھانے کے چمچے
  3. پسی ہوئی لال مرچ۔۔۔۔ایک کھانےکا چمچ
  4. بروسٹ مصالہ۔۔۔۔ حسبب زوق
  5. اانڈے(پھینٹے ہوئے)۔۔۔۔4 عدد
  6. سفید سرکہ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  8. تیل۔۔۔۔ تلنے کے لئے
  9. سلاد پتے، پیاز۔۔۔۔ سجانے کے لئے
METHOD
  • ایک پیالے میں مرغی کے ٹکڑے، سکہ، لال مرچ، پپیتا اور نمک ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک ڈبے میں بروسٹ مصالہ ڈالیں، اس میں مرغی کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح سے ہلائیں۔ مرغی کے ٹکڑوں کو انڈے میں لپیٹ کر دوبارہ دبے میں ڈال کر ہلائیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے مرغی کے ٹکڑے اس مین ڈالیں اور ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر سنہری رنگ آنے تک پکائیں۔ مزیدار بروسٹ سلاد کے پت اور پیاز سے سجا کر پیش کریں۔ بروسٹ مصالہ بنانے کے لئے میدہ 2 پیالی ، چاول کا آٹا 2/1 پیالی اور کارن فلور2/1 پیالی چھان کر بیلنڈر میں ڈالیں۔ اس میں چکن پاؤڈر 4 کھانے کے چمچے، گارلک پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے، پسی ہوئی سفید مرچ چار کھانے کے چمچے، چائنیز نمک 2 کھانے کے چمچے اور نمک 2 کھانے کے چمچے شامل کرکے یکجان کرلیں اور حسب ضرورت استعمال کریں۔
Reviews & Discussions