Chicken Coconut Soup Recipe in Urdu

Chicken Coconut Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Coconut Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Coconut Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

7510

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ambreen Asim from
چکن کوکونٹ سوپ (INGREDIENTS)
  1. کوکونٹ ملک ۔۔ تین پیالی
  2. سبزیوں کی یخنی ۔۔ تین پیالی
  3. لیموں کے پتے ۔۔ چھ عدد
  4. تازہ ادرک ۔۔ تین ٹکڑے
  5. لیموں کا رس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  6. براؤن شوگر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. فش سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. بھنی مرچ کا پیسٹ ۔۔۔ دو چائے کے چمچے
  9. لیمن گراس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ( کٹی ہوئی)
  10. مڑغی کی بوٹیاں ۔۔ 400 گرام (بغیر ہڈی)
  11. مشرومز سلائس ۔۔ ایک پیالی
  12. بے بی کورنز ۔۔ آدھا پیالی
  13. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  14. تازہ بیزل ۔۔ سجاوٹ کے لئے
METHOD
  • ایک گہرے پین میں کوکونٹ ملک اور سبزیوں کی یخنی ملا کر گرم کریں، جب ابال آجائے تو لیموں کے پتے، ادرک، لیموں کا رس، فش سوس، چینی، مرچ پیسٹ اور لیمن گراس ڈال دیں۔ پانچ منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں پھر گوشت، بےبی کورنز اور مشرومز بھی سوپ میں شامل کردیں اور مزید پانچ منٹ پکنے دیں۔ اب اس سوپ کو چکھ کر دیکھیں کہ اگر لیموں، چینی یا فش سوس کم لگے تو اضافہ کر دیں۔ ڈش میں نکال لیں، نمک چھڑک کر اور تازہ بیزل سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

It takes your minimum time for making the soups because every recipe which is available there is amazing and saves your time

  • Afhsa, Karachi
  • Sun 23 Oct, 2016

I have tired two recipes of soup from this page once is just was average and the second one is best which has the name of Chicken corn soup

  • Neha, Karachi
  • Fri 21 Oct, 2016