Chicken Corn Soup Recipe in Urdu

Chicken Corn Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Corn Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Corn Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Corn Soup Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

22

reviews Views

89436

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mrs. Tahir Qureshi from Lahore
چکن کارن سوپ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی یخنی ---- چار سے چھ پیالی
  2. چکن (ریشہ کی ہوئی) ---- ایک پیالی
  3. نمک ----- حسب ذائقہ
  4. لہسن پسا ہوا ----- آدھا چائے کا چمچ
  5. سفید مرچ ---- ایک چائے کا چمچ
  6. چینی ---- ایک چائے کا چمچ
  7. چائینیز نمک ---- ایک چائے کا چمچ
  8. مکئی کے دانے ---- آدھی پیالی
  9. انڈے ---- دو عدد
  10. سرکہ ---- دو کھانے کے چمچ
  11. سویا ساس ---- دو کھانے کے چمچ
  12. کارن فلار ---- دو سے تین کھانے کے چمچ
  13. کوکنگ آئل ---- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • یخنی بنانے کے لیے دیگچی میں آدھا کلو مرغی کی ہڈیوں کو آٹھ سے دس پیالی پانی کے ساتھ انتی دیر ابالیں کے تقریباً چار پیالی یخنی رہ جائے- یخنی کو ہیک سے محفوظ رکھنے کے لیے اس میں ابال آنے کے بعد ایک چھوٹی چھلی ہوئی ثابت پیاز اور دو چار ثابت کالی مرچیں شامل کر دیں-
  • ایک علیحدہ دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ تک ہلکا گرم کر کے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں- چکن ڈال کر اس کا پانی خشک ہونے تک فرائی کریں- پھر اس میں یخنی شامل کر لیں- مکئی کے دانوں کو ہلکا سا کوٹ لیں اور یخنی میں ڈال دیں- کارن فلار کو چار کھانے کے چمچ پانی میں گھول کر آہستہ آہستہ یخنی میں ڈالیں اور مسلسل چمچ چلائیں تاکہ گھٹلیاں نہ بنیں-
  • نمک٬ سفید مرچ٬ چینی اور چائینیز نمک ڈالیں اور انڈوں کو ہلکا سا پھینٹ کر شامل کردیں- آخر میں سرکہ اور سویا ساس شامل کر لیں-
Reviews & Discussions